لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
اکٹھا کرنے کیلیے میکنزم ہونا چاہیے، یہ نہیں ہو سکتا کہ بارڈر پر چیک پوسٹ بنا دیں اور باقی راستہ کھلا ہو۔
مریم نواز نے کہا کہ دہشتگردی کی سرکوبی کیلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، دہشتگردی کے خاتمے کیلیے خفیہ اداروں کی معترف ہوں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہدا کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔ اپنے خطاب میں مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ ملک کو دہشتگردی کے خطرے کا سامنا ہے، پاکستان نے دہشتگردی سے مؤثر طریقے سے مقابلہ کیا، اے پی ایس کے بعد مؤثر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا لیکن اس پر ایسے عمل نہیں ہوا جیسے ہونا چاہیے تھا، پلان پر اس کی اصل رو کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »
کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا معنی خیز پیغام وائرلقیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے: وزیراعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انکی ریڈلائن ہے. ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں.
مزید پڑھ »
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پشاور : صحت کارڈ سے 24 گھنٹے میں 700 آپریشن ہوچکےپشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ کے پی میں رات12بجے سے صحت کارڈ بحال ہوچکا ہے،۔
مزید پڑھ »