خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انکی ریڈلائن ہے. ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں.

عوام ساتھ دے۔مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کی صفائی، تعمیرو ترقی کے لیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔ شہر کی 2 لاکھ 22 ہزار اسٹریٹ لائٹس روشن کرنے کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ واٹر ٹینک اور سیور ماسٹر پلان طلب کیا گیا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں، بہاولنگر یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو کڑی سزا دلوانے کا حکم اور نے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے ضلعی سطح ٹاسک فورس کے قیام پر بھی بات چیت کی گئی۔اس دوران لاہور کی تعمیر وترقی کے پلان...

منظوری دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام صفائی مہم حکومت کا ساتھ دیں۔ ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں. صفائی کی مہم میں عوام بھی حکومت کا ساتھ دیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور ترقیاتی پلان کی ہنگامی تکمیل کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ گلیاں پکی بنانے اور ٹف ٹائل لگانے کے پراجیکٹ کی منظوری بھی دی گئی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیشاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نےکہا کہ خواتین پر تشدد برداشت نہیں...
مزید پڑھ »

ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے، رابعہ کلثومہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے، رابعہ کلثومجس طرح کے نعرے یہاں عورت مارچ میں نظر آتے ہیں اس سے خواتین کے خلاف تشدد بڑھ سکتا ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے تیسرا انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیاپاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے تیسرا انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیاازدواجی تعلقات اور گھریلو تشدد پر مبنی فلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے جبکہ اسے رافع راشدی نے ہدایت کاری دی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم نواز کی آڈیو لیک کا الزام، شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلبوزیراعلیٰ مریم نواز کی آڈیو لیک کا الزام، شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلبلاہور : ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آڈیو لیک کے الزام پر شاندانہ گلزارکو14مارچ کو طلب کرلیا‌۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:07:07