جس طرح کے نعرے یہاں عورت مارچ میں نظر آتے ہیں اس سے خواتین کے خلاف تشدد بڑھ سکتا ہے، اداکارہ
پاکستانی اداکارہ اور انفلوئنسر رابعہ کلثوم نے کہا ہے کہ ہماری فیمنزم اور عورت مارچ صرف مردوں سے نفرت تک محدود ہے۔
پاکستانی فیمنزم پر تنقید کرتے ہوئے رابعہ کلثوم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فیمنزم کو کے تصور کو مردوں سے زیادہ عورتوں نے غلط سمجھا اور لوگوں کے سامنے پہنچایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
PMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہPMD کا 11 مارچ سے 13 مارچ تک بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارم کا تشکیل کرنے کا تنبیہ۔ لاہور میں پاکستان میٹیورولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے 11 مارچ سے 13 مارچ تک لاہور اور پنجاب کے حصوں کے لئے بڑی بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا تشکیل کرنے کا تنبیہ کیا ہے۔ موجی حالات کے مطابق، ایک مغربی لہر 9 مارچ (ہفتہ) کو بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے اور 11 مارچ (پیر) تک پاکستان کے اوپری علاقوں تک پہنچنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ دوسری مغربی لہر کا امکان ہے کہ 12 مارچ (منگل) کو پاکستان میں داخل ہو۔ اس حالت میں، 11 مارچ (شام/رات) سے 14 مارچ تک مری، گلیات، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی اور بھکر میں بارش، ہواؤں کی تیزی اور تھنڈرسٹارمز کا امکان ہے
مزید پڑھ »
دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکشملازمت کی مدت رواں سال نومبر سے مارچ 2025 تک ہوگی
مزید پڑھ »
وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہےکام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »