وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہے

پاکستان خبریں خبریں

وہ پانچ ممالک میں جہاں کام اور نجی زندگی میں بہترین توازن موجود ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 104 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

کام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی سے لے کر نفسیاتی تندرستی تک ہر چیز کی کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔

کام اور زندگی میں توازن برقرار رکھنے کو اکثر صحت مند طرز زندگی اور ذہنی صحت کے لیے کلید کے طور پر دیکھا اور سمجھا جاتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’ایک کینیڈین کے طور پر آپ کام کے بارے میں ’کرو یا مرو‘ کا رویہ رکھتے ہیں۔ مجھے یہ پتا نہیں تھا کہ ملازمت میں اس طرح کا فائدہ بھی مل سکتا ہے۔‘ اس کے علاوہ مطمئن انداز میں کام کرنے کی عادت میں خامیاں ہو سکتی ہیں۔ پیری نے کہا: ’اگر آپ کچھ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور آپ کو کوئی فوری ضرورت ہے، تو یہ آپ کے لیے بہت برا ہے۔ دسمبر کے مہینے کی بات ہی نہ کریں کیونکہ اس دوران حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا ہے۔ لوگ ای میلز تک کا جواب نہیں دیتے۔‘

وہ کہتی ہیں کہ اس کے باوجود سپین کے لوگوں کو آپ یہ کہتے سن سکتے ہیں وہ بہت زیادہ گھنٹے کام کرتے ہیں۔ اس میں سے کچھ اس وجہ سے ہے کہ کام کے اوقات میں تبدیلی آئی ہے۔ پہلے روایتی طور پر کام کا دن تقریباً 08:30 سے 13:30 تک ہوتا تھا پر آپ ایک دو گھنٹے کے لیے قیلولے کی چھٹی ہوتی تھی اور آپ شام سات سے آٹھ بجے تک فارغ ہو جاتے تھے۔ لیکن قیلولے کا چلن برسوں سے زوال کا شکار ہے۔ نتیجے کے طور پر کچھ کارکن دوپہر کا وقفہ نہیں لے پاتے لیکن پھر بھی دفتر میں دیر تک ٹھہرے رہتے ہیں۔ اس تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے،...

انھوں نے کہا کہ ’میں نے 12 سال تک لندن میں بطور صحافی کام کیا۔ میں نے زیادہ زیادہ گھنٹے کام کیا۔ وہ مصروف دن ہوتا تھا۔ لندن میں سفر کے ساتھ کام اور زندگی میں توازن کے معاملے میں اکثر ’زندگی‘ بہت کم رہ جاتی تھی۔ ہم نے اسے معمول سمجھ لیا تھا۔ اور پھر ہم یہاں منتقل ہو گئے۔‘ کام اور زندگی کے توازن کی یہ ترجیح وہی ہے جو او ای سی ڈی اور ریموٹ رینکنگ نے مشترکہ طور پر پائی ہے۔ ڈنمارک کے ملازمین میں سے صرف ایک فیصد ہفتے میں 50 گھنٹے سے زیادہ کام کرتے ہیں، جو کہ اٹلی یا دوسرے ممالک کی اوسط سے کہیں کم ہے۔ وہ روزانہ 15.7 گھنٹے ذاتی اور تفریحی وقت کے لیے وقف کرتے ہیں جو او ای سی ڈی کی اوسط سے زیادہ ہے۔

ان کے مطابق ’فرانسیسی ثقافت آرام اور آرام کے احساس کو فروغ دیتی ہے۔‘ اس کی مثال وہاں کا کیفے کلچر ہے جہاں لوگوں کو دن کے کسی بھی وقت باہر بیٹھے اور آرام کرتے دیکھا جا سکتا ہے، خاص طور پر جب موسم اچھا ہو۔ وہاں نہ صرف دوستوں یا ساتھیوں کے ساتھ کافی پینا بلکہ اکیلے آرام سے بھی کافی پینا پسند کیا جاتا ہے۔

یہ او ای سی ڈی کے مطابق ایسا ملک ہے جہاں لوگوں کے پاس سب سے زیادہ فرصت کے اوقات ہیں۔ اٹلی میں ہفتے میں 50 گھنٹے سے زیادہ کام کرنے والے صرف تین فیصد ہیں جبکہ ان ممالک میں اوسط دس فیصد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟ماہ صیام اُمّت مسلمہ کے لیے توانائی راحت اور زندگی کا پیغام لے کر آتا ہے، اس ماہ مقدس میں سنگین امراض میں مبتلا افراد کیلئے روزے رکھنا
مزید پڑھ »

’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟جنوبی کوریا میں حکومت اور پرائیویٹ کمپنیاں نوجوان جوڑوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کرنے کے لیے مالی امداد کی پیشکش کر رہی ہیں مگر اس کے باوجود یہاں شرح پیدائش مسلسل کم ہو رہی ہے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا وہ ممالک ہیں جہاں بوڑھوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہ ممالک جہاں شرح پیدائش انتہائی بلند ہیں وہ اس صورتحال کا کیسے فائدہ...
مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:13:16