ملازمت کی مدت رواں سال نومبر سے مارچ 2025 تک ہوگی
دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکشرمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیںدنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔
یہ پوسٹ آفس برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کے زیرِانتظام ہے جو گوڈیر جزیرے پر برطانیہ کے پورٹ لاکروئے میں واقع ہے۔ ملازمت کے عہدوں میں بیس لیڈر، جنرل اسسٹنٹ اور شاپ مینیجر شامل ہے۔ مزید برآں درخواست دہندگان کو برطانیہ کا شہری ہونا ضروری ہے جبکہ پانچ دوسرے لوگوں کے ساتھ ایک کمرے میں رہنے، کئی دنوں تک فون، انٹرنیٹ اور نل کے پانی کے بغیر رہ سکتا ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »
شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »