اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے پر دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے لیے ٹیکس تجاویز کے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر...
تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویزپر وزیراعظم نے اپنا فیصلہ سنا دیااسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے پر دی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے لیے ٹیکس تجاویز کے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھانے کی تجویز کی توثیق نہیں کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف کے پاس واپس جانے اور ان سے یہ تجویز واپس لینے کی درخواست کرنے کی ہدایت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ بینک ڈیپارٹرز، کنٹریکٹرز اور درآمدی ٹیکسوں کے بعد چوتھا سب سے بڑا ٹیکس دینے والا طبقہ ہے۔ مہنگائی میں مسلسل اضافے کے سبب اس طبقے کی قوت خرید میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس کے باوجود آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار کاروباری افراد سے آئندہ مالی سال کے دوران مزید 600ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رئیل سٹیٹ سیکٹر کے لیے بری خبر، حکومت نے بھاری ٹیکس لگانے کی تیاری کرلیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے رئیل سٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے،جائیدادبیچنے ،خریدنے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافے پر غور شروع کردیا ہے.
مزید پڑھ »
بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنےکی تجویزآئندہ بجٹ میں کمرشل درآمدکنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ود ہولڈنگ لگانےکی تجویز ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرعالمی مالیاتی ادارے کی تنخواہ دار، غیرتنخواہ دار کی تفریق ختم کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »