سکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142 آپریشنز کیے: ذرائع
سکیورٹی فورسز نے 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142آپریشنز کیے گئے : سکیورٹی ذرائع/فوٹوفائل
سکیورٹی ذرائع کے مطابق 2 ماہ سے زائد عرصے کے دوران سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7ہزار 745 آپریشن کیے، اس دوران خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 701، بلوچستان میں 4 ہزار 902 اور سندھ میں 142آپریشنز کیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مئی کے دوران بلوچستان میں 12 اور خیبرپختونخوامیں 42 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا جبکہ مئی میں خیبرپختونخوا اوربلوچستان سے61 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ڈی آر کانگو میں دہشتگردوں کے حملے میں 41 افراد ہلاک ہوگئےسکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن میں 12، لکی مروت میں 11 جبکہ شمالی وزیرستان میں 19 دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے ژوب بارڈ ر سے دراندازی کرنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 2کو گرفتار کیا، پشین اور...
Kpk Pakistan Security Forces Sindh Terrorism
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ایک اور شخص گرفتار34 سالہ ہرپال سنگھ کو ممبئی کرائم برانچ نے ہریانہ سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »
پشاور : سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 2 دہشت گرد ہلاکپشاور : سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔
مزید پڑھ »
حماس کا کئی اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰحماس کے جنگجوؤں نے صہیونی فوج کو ایک سرنگ کے اندر گھات لگانے کیلئے آمادہ کیا اور پھر کئی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا: ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »
پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیاپاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھ »
خاتون کو دیوہیکل پالتو کتوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیاپچاس سالہ خاتون کو اس کے دیوہیکل پالتو کتوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا، اہلکاروں نے بڑی مشکل سے دونوں کتوں کو قابو کیا۔
مزید پڑھ »