پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی عازم حج نے ہزاروں ریال سے بھرا گمشدہ بیگ حج مشن کے حوالے کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستانی عازم حج کو مکہ مکرمہ میں راہ چلتے ہزاروں ریال اور قیمتی موبائل فون سے بھرا بیگ پڑا ملا جس کو اس نے پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا۔

سیالکوٹ کے رہائشی عامر حمید جو فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے ان دنوں مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ انہیں گزشتہ دنوں شہر مکہ میں ہی راہ چلتے ایک بیگ ملا جس میں 9 ہزار سعودی ریال، ایک قیمتی آئی فون سمیت دیگر کاغذات موجود تھے۔

عامر نے یہ بیگ پاکستانی حج مشن کے حوالے کر دیا اور حج مشن کے مطابق گمشدہ بیگ کو اس میں موجود تمام چیزوں سمیت اصل مالک کو تلاش کرنے کے بعد اس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس موقع پر عامر حمید نے کہا کہ پاکستانی قوم کے بارے میں بیرون ممالک ایک برا تاثر قائم ہے، لیکن جس طرح ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، اسی طرح ہر قوم میں نہ سب برے ہوتے ہیں اور نہ ہی سب اچھے۔ پاکستانی قوم ایک ایماندار قوم ہے۔انہوں نے کہا کہ انفرادی طور پر کسی یا دو لوگوں کے عمل کو پوری قوم کے کردار پر نہ ڈالا جائے۔ ہماری قوم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرمٹ کے بغیر حج نہیں، نائب گورنر مکہپرمٹ کے بغیر حج نہیں، نائب گورنر مکہمکہ کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل نے حج سے متعلق واضح پیغام دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون عازم حج کا دوران سفر انتقالخاتون عازم حج کا دوران سفر انتقالایک خاتون دل میں فریضہ حج کی ادائیگی کی خواہش لیے حجاز مقدس کے سفر پر نکلی مگر حج سے قبل ہی داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔
مزید پڑھ »

شاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریشاہ سلمان کا فلسطینی متاثرین کے لواحقین کیلیے بڑا اعلان، شاہی فرمان جاریریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا، اس میں فلسطینی متاثرین کے
مزید پڑھ »

عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانعمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانوزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاعازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
مزید پڑھ »

ممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہممبئی سے تقریباً 34 ہزار عازمین حج بیت اللہ کے لئے روانہ ہوں گے، پہلے قافلے میں عازمین حج کی اکثریت ممبئی سے ہی تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:26