ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 2322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کر دیا، اس میں فلسطینی متاثرین کے
ویڈیو: دبئی میں طلبہ کا حیرت انگیز کارنامہ خاندانوں کے افراد بھی شامل ہوں گے۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں کہا گیا کہ حج 2024 میں مملکت اسرائیلی حملوں میں شہید، زخمی یا جیلوں میں قید فلسطینی متاثرین کے خاندانوں کے ایک ہزار افراد کی میزبانی کرے گی۔ علاوہ ازیں، 88 سے زائد ممالک کے 1300 افراد اور مملکت میں الگ ہونے والے جڑواں بچوں کے خاندان کے 22 افراد کی بھی میزبانی کی جائے گی۔اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کے وزیر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخب نے اپنے بیان میں کہا کہ مذکورہ شاہی فرمان سعودی قیادت کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کیلیے اکٹھا کر کے ان کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کو مضبوط کرنے کی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔
عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخب نے بتایا کہ عازمین حج کی میزبانی کی تیاریاں شروع جاری ہیں اور بہترین میزبان کیلیے ایک اسٹریٹجک منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیاکے الیکٹرک کا عام تعطیل کے پیش نظر صارفین کے لیے بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے88 سے زائد ممالک کے دیگر 1،300 عازمین بھی شاہی مہمان کی حیثیت سے حج پر مدعو
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »
بی جے پی کو الیکشن کے دوران بڑا صدمہ، اہم رہنما چل بسےبھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے دوران حکومت جماعت کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ اس کے اہم رہنما کا انتقال ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عدالت کا سندھ کے پولیس تھانوں سے متعلق بڑا حکمسندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے تھانوں میں ویلفیئر کے نام پر کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلاناوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے اور وہ مشکل کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں: علی شیخانی
مزید پڑھ »