بھارت میں جاری لوک سبھا کے انتخابات کے دوران حکومت جماعت کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ اس کے اہم رہنما کا انتقال ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ سشیل مودی گزشتہ روز دہلی کے ایمس اسپتال میں چل بسے۔ 72 سالہ سشیل طویل عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے وہ حالیہ انتخابات کی مہم بھی نہیں چلا رہے تھے۔سشیل مودی نے گزشتہ ماہ انکشاف کیا تھا کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں اور اس وجہ سے وہ لوک سبھا کے الیکشن میں کچھ نہیں کر سکوں گا اور اس حوالے سے وزیراعظم مودی کو بھی آگاہ کر دیا...
بی جے پی رہنما کے انتقال پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایکس پر لکھا کہ ہمارے سینئر لیڈر سشیل کمار مودی جی کے انتقال کی خبر سے مجھے دکھ ہوا ہے۔ آج بہار نے سیاست کے ایک عظیم رہنما کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا ۔ ان کے انتقال سے بہار کی سیاست میں جو خلا پیدا ہوا ہے اسے طویل عرصہ تک پر نہیں کیا جا سکتا۔ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاکیہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںرپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔
مزید پڑھ »
بی جے پی نے بھارتی میڈیا اوربالی ووڈ میں تنقیدی آوازوں کوکیسے دبایا ، کون ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بی جے پی نے بھارتی میڈیا اوربالی ووڈ میں تنقیدی آوازوں کوکیسے دبایا ؟ معروف اینکر شاہزیب خانزادہ اہم حقائق منظر عام پر لے آئے ۔شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہےکہ بھارت کا مین سٹریم میڈیا حکمراں جماعت بی جے پی کے سامنے مکمل طور پر سرینڈر کرچکا ہے، بی جے پی کی باقاعدہ حکومت آئی تو سب سے پہلے میڈیا کو کنٹرول میں لانے کا اہم کام...
مزید پڑھ »