اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔

حیدرآباد: بھارتی حکمران جماعت بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کے خلاف حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی نونیت رانا نے ایک انتخابی ریلی کے دوران یہ تبصرہ کیا تھا۔ فلائنگ اسکواڈ ٹیم کے ایک عہدیدار کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔نونیت رانا مہاراشٹرا کے امراوتی سے حکمران جماعت بی جے پی کی نمائندگی کرتی ہیں ان کا یہ تبصرہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس پر ان کے خلاف کیس رجسٹرڈ کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھارت میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حکمران جماعت بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ نونیت رانا کچھ بھی بول سکتی ہیں انہیں بولنے دیں۔اسد الدین اویسی نے کہا کہ ملک میں مودی کی حکومت ہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے 15 سیکنڈ مانگے ہیں، میں تو کہتا ہوں ایک گھنٹہ لیجئے۔ اور ہمیں بتا دیں کہ کہاں آنا ہے ہم پہنچ جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15 سیکنڈ کیوں ایک گھنٹہ لیجئے، بیرسٹر اویسی کا نونیت رانا کو سخت جواب15 سیکنڈ کیوں ایک گھنٹہ لیجئے، بیرسٹر اویسی کا نونیت رانا کو سخت جوابرکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نونیت رانا کچھ بھی بول سکتی ہیں انہیں بولنے دیں۔
مزید پڑھ »

اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیاخاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنالندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:03:40