بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے ‌پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

بی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاعلاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالا

مودی کے دور حکومت میں بھارتی سر زمین خواتین پرتنگ کر دی گئی، بی جے پی کے سائے تلے پلنے والے غنڈوں کا خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کسی سے ڈھکا چھپانہیں، اقتدار کی ہوس اور طاقت کے نشے میں دھت مودی سرکار اپنی ہی خواتین کے لیے وبال جان بن گئی۔بھارتی جریدے کےمطابق پراجول ریوانا400خواتین کےساتھ جنسی زیادتی جیساسنگین جرم کرنےکےباوجودجرمنی فرارہوگیا۔

پراجول ریواناپریہ الزام بھی عائدہےکہ اس نے خواتین کے ساتھ 2800 سے زائد بدسلوکی کی ویڈیوز کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کیا۔ متاثرہ خاتون نےمودی پر الزام لگایاکہ مودی سرکار کو بارہا، اس کیس کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا لیکن اس کے باوجود مودی نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوسنجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس60 کروڑ کے ٹکٹ فروخت ہوئے لیکن مہوش پر 80 ہزار کی کرپشن کا الزام ہے، ایک پروفیشنل کے ساتھ اس طرح کا رویہ قابل افسوس ہے: سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

400 خواتین کیساتھ زیادتی کے بعد انکی ویڈیوز بنانیوالا بااثربھارتی سیاستدان ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )400 خواتین سے جنسی زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے والا بھارتی سیاستدان جرمنی فرار ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے، پرجوال ریوانا کی جماعت جنتال دل ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی اتحادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
مزید پڑھ »

2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کا اپ گریڈ2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کا اپ گریڈملک کی موٹر سائیکل صنعت کے اہم حصے کے طور پر، 2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق خوشی کا احساس دلایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقچھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »

ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیاایک ہی فلیٹ کی عمارت کے سامنے دو درجن سے زائد ڈلیوری کرنے والے جمع ہوگئے
مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:48:51