خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

برج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔

مودی کی بی جے پی نے خاتون پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کے ملزم برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کرن بھوشن کو ٹکٹ دے کر اپنے لیے مزید مشکلات پیدا کرلیں۔

اولمپک فاتح خاتون پہلوان ساکشی مہاراج اور سنگیتا پھوگاٹ کے ساتھ ساتھ بجرنگ پونیا نے بھی قیصر گنج سے کرن بھوشن کو ٹکٹ دیے جانے کے بعد مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیابھارتی پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماوں کا دیہات میں داخلہ بند کر دیا
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرارمودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار ہوگیا، بی جے پی نے بھارت پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ریاستی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوتہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوتبی جے پی رہنما کنگنا رناوت گائے کا گوشت کھاتی ہیں، کانگریس لیڈر کا دعویٰ
مزید پڑھ »

نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوسنجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس60 کروڑ کے ٹکٹ فروخت ہوئے لیکن مہوش پر 80 ہزار کی کرپشن کا الزام ہے، ایک پروفیشنل کے ساتھ اس طرح کا رویہ قابل افسوس ہے: سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیامریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس افسران ہلاک، 5 زخمیمطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پولیس نے جوابی فائرنگ میں ملزم کو بھی ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:49