اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 143 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 61%
  • Publisher: 59%

سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔

چھ سال پہلے ایک مسلمان لڑکا شمالی انڈیا کے شہر آگرہ کے ایک معروف سکول سے سرخ چہرے کے ساتھ واپس گھر آیا۔ نو برس کے اس بچے نے اپنی ماں کو بتایا کہ ’میرے ہم جماعت مجھے پاکستانی دہشت گرد کہتے ہیں۔‘

’ہمارے طبقاتی استحقاق نے شاید ہمیں ہر وقت مسلمان محسوس کرنے کی کیفیت سے بچائے رکھے ہو گا۔ اب ایسا لگتا ہے کہ طبقاتی برتری آپ کو مزید ہدف بنا رہی ہے۔‘ اور مسلم مخالف نفرت انگیز تقریر میں اضافہ ہوا ہے۔ اور ایسے تین چوتھائی واقعات بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں سے سامنے آئے ہیں۔ پھر بھی ریما احمد، جن کا خاندان کئی دہائیوں سے آگرہ میں مقیم ہے، شہر کی تنگ گلیوں کے درمیان واقع پرہجوم گھروں میں بسنے والے ہندو دوستوں کا ذکر کرتے ہوئے ایک تبدیلی محسوس کرتی ہیں۔

’اچانک عدم تشدد کی اپیل کرنا جیسے ملک دشمن ہونے کے مترادف بنا دیا گیا تھا۔ میں نے ان سے کہا کہ مجھے اپنے ملک کی حمایت کے لیے پُرتشدد ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے گروپ کو خدا حافظ کہہ دیا۔‘ ارم کا کہنا ہے کہ ’میں سوچ رہی ہوں، واقعی؟! یہ مسلمان فوبیا کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ایسی چیز بن جائے گا جسے ہم آسانی سے پھر بہتر نہیں کر سکیں گے۔‘

سراج قریشی کہتے ہیں کہ ’اس شخص کے پاس باقاعدہ لائسنس تھا، لیکن پولیس نے پھر بھی اسے گرفتار کر لیا۔ تاہم بعد میں اسے رہا کر دیا گیا۔‘ ان کے مطابق ’یہ پریشانی ہے، جس کے ساتھ ہم رہتے ہیں۔ اب جب بھی میں سفر کرتا ہوں تو مجھے اس بات سے بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کہ میں کہاں ہوں، میں کیا کہتا ہوں، کیا کرتا ہوں۔‘کلیم قریشی اس رویے کی بنیادی وجہ تک سے واقف ہیں۔ ان کے مطابق ’سیاست نے برادریوں میں زہر گھول دیا ہے۔‘

سابق بینکرسید ظفر اسلام نے سنہ 2014 میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اور ان کے دو بچے ہیں، جن میں سے ایک اس وقت سکول میں ہے۔انھوں نے کہا کہ ’کسی دوسرے والدین کی طرح، مجھے بھی بُرا لگے گا۔ یہ سکول کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسی چیزیں نہ ہوں۔ والدین کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ وہ ایسی باتیں نہ کہیں۔‘

سید ظفر جو خود بی جے پی کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ ہیں نے کہا کہ ایسا کوئی کسی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نہیں ہوا۔ان کے مطابق کانگریس اوردیگر حزب اختلاف کی سیاسی جماعتیں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے مسلمانوں کو استعمال کر رہی ہیں۔ اگر کوئی جماعت مسلمان امیدوار میدان میں اتارتی ہے اور مسلمان اسے ووٹ نہیں دیں گے تو پھر ایسے میں کون سی جماعت اسے ٹکٹ جاری کرے گی۔؟‘

ان کے مطابق ’فلاحی سکیمیں تمام لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔ کچھ سکیموں سے سب سے زیادہ فائدہ مسلمان اٹھا رہے ہیں۔ پچھلے 10 سالوں میں کوئی بڑا فساد نہیں ہوا۔ درحقیقت سنہ 2020 میں شہریت کے متنازع قانون پر دلی میں ہونے والے فسادات میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، جن میں سے زیادہ تر مسلمان تھے۔ لیکن انڈیا میں آزادی کے بعد سے کئی سالوں میں اس سے کہیں زیادہ بدتر صورتحال پیدا ہوئی۔‘

ریما احمد کے بیٹے کے برعکس ان کے اپنے والد اس بات سے خوفزدہ تھے کہ جب ان کی بیٹی باہر نکلے گی تو لوگ کیا سوچیں گے۔ انھوں نے پوچھا کہ ’میں کیوں نہیں؟‘ اور پھر ایک سال کے اندر وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی اپنے خاندان کی پہلی خاتون بن گئیں۔ تقریباً 600 سابق طلبہ پہلے ہی سافٹ ویئر انجینئرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور دیگر پیشوں میں کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے چھ ڈاکٹر بھی ہیں۔

شاکر نے کہا کہ ’میرے والدین بہت خوفزدہ تھے، انھوں نے کہا کہ مت جاؤ۔ میں نے ان سے کہا ’اب وقت آگیا ہے۔ اگر میں ابھی نہیں گیا تو مجھے نہیں معلوم کہ میرا مستقبل کیا ہوگا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیبھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندیمودی سرکار میں تعلیمی اداروں میں پہلے ہی حجاب پر پابندی عائد ہے
مزید پڑھ »

مودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکارمودی کے دوبارہ اقتدارمیں آنے کا ممکنہ خدشہ، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاربھارت کے حالیہ انتخابات میں مودی بڑے مارجن سے جیتنے کا دعویٰ کررہا ہے ، جس کے پیش نظر بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »

شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

لارا دتہ نے مودی کے مسلم مخالف بیان کی حمایت کردیلارا دتہ نے مودی کے مسلم مخالف بیان کی حمایت کردیبھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں نریندر مودی نے ریاست راجستھان میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟امریکی شہریت کے حصول میں بھارت دوسرے نمبر پر، کیا بھارتی اپنے ملک سے مایوس ہو گئے؟بھارتی نوجوانوں کی بڑی تعداد امریکا میں سکونت اختیار کر رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مطمئن نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

عید: موٹر سائیکل چھیننے والے 3 میں سے ایک ڈاکو ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاکعید: موٹر سائیکل چھیننے والے 3 میں سے ایک ڈاکو ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاکعید الفطر کے دن شہری سے موٹر سائیکل چھیننے والے 3 ڈاکوؤں میں سے ایک اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ اور لوگوں کے تشدد سے ہلاک ہو گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:17:12