پرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے 1996 کے بعد سے پہلی مرتبہ انتخابات میں کشمیر کے تین حلقوں سے اپنا کوئی امیدوار کھڑا ہی نہیں کیا۔
پرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا ثابت ہونے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں سے بی جے پی کا کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں مقامی جماعتوں نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان مقابلہ ہے، نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ واضح طور پر بی جے پی کے دعوے اور زمینی حقائق میں فرق ہے۔بھارت میں عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 88 نشستوں پر ٹرن آؤٹ 60.96 فیصد رہابی جے پی کی کشمیر یونٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کشمیر سے انتخابات نہ لڑنے کا پارٹی کا فیصلہ ایک وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر ایک منتخب نظام کی عدم موجودگی اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ حالات ویسے نہیں ہیں جیسا کہ ان کی تصویر کشی کی گئی ہے، بی جے پی کو یہ انتخابات اپنے حق میں ریفرنڈم کے طور پر لینے چاہیے تھے لیکن لگتا ہے وہ خوفزدہ ہیں۔ان انتخابات میں بی جے پی جموں کی دو نشستوں اور لداخ کی ایک نشست پر مقابلہ کر رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی مقبوضہ کشمیر سےمسلمانوں، خاص طور پر کشمیریوں کو بے دخل کرنا چاہتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے ہی ملک میں نظروں سے اوجھل: مودی کے انڈیا میں مسلمان ہونا کیسا ہے؟سنہ 2014 میں بی جے پی رہنما نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے انڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے پر 400 سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزامبی جے پی کی اتحادی جماعت کےکارندےپراجول ریواناپر400سےزائدخواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »
ماں بننے کے بعد ٹیم میں کم بیک کیسے کیا؟ بسمہ معروف نے بتادیاسابق کپتان کا کہنا تھا کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پی سی بی اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے ٹیم میں واپسی ممکن ہوئی۔
مزید پڑھ »
اسد قیصرکا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیالٹیلیفونگ رابطے میں سیاسی صورتحال اورحکومت سازی کے عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا اور جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »