فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

88 سے زائد ممالک کے دیگر 1،300 عازمین بھی شاہی مہمان کی حیثیت سے حج پر مدعو

فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گےکراچی: مویشیوں کی فیس کے نام پر ڈیڑھ سے دو ارب روپے کی کرپشن کا انکشافکراچی میں کل سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئیایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہعدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گاخادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں...

شاہی فرمان کے مطابق حرمین شریفین کے متولی نے فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین کو اس سال شاہی مہمانوں کے طور پر حج کی دعوت دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ 88 سے زائد ممالک کے دیگر 1،300 عازمین بھی شاہی مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ واضح رہے کہ خادم الحرمین شریفین کی میزبانی میں حج پروگرام ہر سال جاری کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے متعدد افراد شاہی مہمان کے طور پر حج ادا کرتے ہیں۔

وزیر برائے اسلامی امور اور حرمین شریفین کے حج مہمانوں کے پروگرام کے نگران شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ کے مطابق 26 سال قبل اس کے آغاز سے لے کر اب تک اس پروگرام کے تحت 60 ہزار سے زائد عازمین کی میزبانی کی جا چکی ہے۔تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنزبھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی امورحج کوٹہ رواں برس بھی پوری طرح استعمال نہیں کرسکیں گے: سیکرٹری مذہبی اموراس سال 69 ہزار پاکستانی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جب کہ پرائیویٹ عازمین کی تعداد بھی جلد سامنے آجائے گی: ڈاکٹر عطاالرحمان
مزید پڑھ »

سلمان خان سے متعلق سومی علی کی اپیل پر بشنوئی کمیونٹی کا ردعملسلمان خان سے متعلق سومی علی کی اپیل پر بشنوئی کمیونٹی کا ردعملبڈیا نے مزید کہا کہ سلمان کو حلف بھی لینا چاہیے کہ وہ ایسی غلطی کبھی نہیں کریں گے اور جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کریں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگیپاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگیسرکاری اسکیم کے تحت 9 مئی تا 9 جون 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے
مزید پڑھ »

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات خراب ہوں گے: عارف علویفارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات خراب ہوں گے: عارف علویفارم 47 والی حکومت کے پاس مینڈیٹ کم ہے، رابطے کے لیے پُل کا کردار ادا کریں گے، ناکام تب ہوں گے جب ناکامی مانیں گے، سابق صدر عارف علوی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاآسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیامچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 21:11:26