عدالت کا سندھ کے پولیس تھانوں سے متعلق بڑا حکم

پاکستان خبریں خبریں

عدالت کا سندھ کے پولیس تھانوں سے متعلق بڑا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے تھانوں میں ویلفیئر کے نام پر کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں پولیس تھانوں میں ویلفیئر کے نام پر کمرشل سرگرمیاں شروع کرنے کے معاملے پر آئی جی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ بھر کے تھانوں میں کاروباری سرگرمیاں ختم کرنے کا فوری حکم جاری کیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے آئی جی سے استفسار کیا کہ کتنے پولیس تھانوں میں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانکراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانپولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

انصاف نہیں کر سکتے تو عدالتیں بند کر دیں، لاپتا شہری سمیر آفریدی کی والدہ کی جج کے سامنے دہائیانصاف نہیں کر سکتے تو عدالتیں بند کر دیں، لاپتا شہری سمیر آفریدی کی والدہ کی جج کے سامنے دہائیسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہری سمیر آفریدی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کیس میں سیکریٹری داخلہ سندھ کو فوری طلب کر لیا
مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ پولیس میں آئی ٹی پولیس اہلکاروں کے کیڈر تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت عظمیٰ نے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ دوران سماعت ملازمین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا...
مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہنان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے نان روٹی کی قیمتوں  میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا ہے۔ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل عمر اعجاز...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:34:14