کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار

:فوٹو: سندھ پولیس

صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے۔آئی جی سندھ نے دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی اور انہیں کیش انعامات اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ابتدائی تفیتش کے مطابق دھماکا صبح 6 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا: ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تین گاڑیوں میں غیر ملکی جا رہے تھے، خود کش حملہ آور جائے وقوعہ کے قریب موجود تھے، سکیورٹی گارڈ نے حملہ آوروں پر فائرنگ کرکے حملہ ناکام بنایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی خودکش حملہ: حملہ آور کے بیگ سے کیا ملا؟ بی ڈی ایس رپورٹ میں اہم انکشافکراچی خودکش حملہ: حملہ آور کے بیگ سے کیا ملا؟ بی ڈی ایس رپورٹ میں اہم انکشافکراچی : لانڈھی میں دہشت گرد حملے پر بی ڈی ایس نے حملہ آور کے بیگ سے ملنے والی چیزوں اور اسلحے کی تفصیلات بتادیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسینیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسیپانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
مزید پڑھ »

چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفچشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینوزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:37:48