پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی
__فوٹو: سوشل میڈیا جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔
اس کے علاوہ عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگی جب کہ 5 ریزرو کھلاڑی بھی اس سیریز میں شامل ہیں۔ سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس سیریز میں روٹیشن پالیسی کے تحت زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا تاکہ مضبوط کامبی نیشن تیار ہوسکے، سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہے۔ عثمان خان کا کہنا ہے کہ اس بات کی خوشی ہے کہ سلیکٹرز نے مجھے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں موقع دیا ہے، کسی بھی کھلاڑی کے لیے یہ فخر کی بات ہوتی ہے کہ وہ ملک کی نمائندگی کرے۔کپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لےکر چلتا ہوں، بیٹنگ اورکپتانی کو الگ رکھتا ہوں: قومی کپتان کی انٹرویو میں گفتگو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے حارث رؤف ڈراپ، محمد عامر کی چار سال بعد واپسی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
مزید پڑھ »