پرمٹ کے بغیر حج نہیں، نائب گورنر مکہ

پاکستان خبریں خبریں

پرمٹ کے بغیر حج نہیں، نائب گورنر مکہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مکہ کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل نے حج سے متعلق واضح پیغام دے دیا ہے۔

مکہ کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل نے کہا ہے کہ پرمٹ کے بغیر حج نہیں ہو سکے گا۔

سبق نیوز کے مطابق گورنر مکہ اور مرکزی حج کمیٹی کے سربراہ اعلیٰ شہزادہ خالد الفیصل کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل نے کہا ہے کہ پرمٹ کے بغیر حج نہیں، حج کے لیے پرمٹ کا ہونا بنیادی شرط ہے جب کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

گورنریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’حج عبادت اور مہذب طرز عمل کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا مقصد غیر قانونی طور پر حج کا ارادہ کرنے والوں کو ماضی کے حوالے سے بھی خبردار کرنا ہے، ساتھ ہی غیر قانونی عازمین کو روک کر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو ممکنہ تمام سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔نائب گورنر نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ پرمٹ کے بغیر حج نہیں ہوگا اور جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ ماضی میں بھی پرمٹ کے بغیر حج کے لیے جانے والوں کے خلاف قانونی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیاریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ اور اقامہ ہوگا تو ایسے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق   سعودی...
مزید پڑھ »

جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائیجنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائیمقاصد کے حصول کے بغیر جنگ کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا گیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی اعلیٰ علماء کمیٹی نے سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اعلیٰ علماء کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے حج پرمٹ حاصل کرنا شرعی تقاضا ہے۔ کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’حج پرمٹ کی پابندی کا مقصدانتظامات کو بہتر بنانا ہے جو اضافی لوگوں...
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیاکراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیاگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا
مزید پڑھ »

حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 2 جون سے 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلانمکہ مکرمہ(آئی این پی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔  مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر10 ہزار ریال جرمانہ...
مزید پڑھ »

گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیدیگورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے: فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 17:02:17