گورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے: فیصل کریم کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
/ فائل فوٹوخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو کھانے پر دعوت دے دی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کو دعوت دیتا ہوں میرے پاس کھانے پر آئیں،گورنر ہاؤس میں صوبائی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، ہم جھگڑا نہیں چاہتے، جھگڑنے کیلئے یہ فورم نہیں، آپ اپنی نا اہلی اور کوتاہی کو لفظی جنگ سے نا چھپائیں، آپ فلمی ڈائیلاگ کا شوق پورا کریں لیکن عوام کو ڈلیور کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزرا کی شکایتیں، علی امین کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
مزید پڑھ »
پختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئےوفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھا تھا
مزید پڑھ »
خواجہ سعد رفیق کا علی امین گنڈا پور سے بیان واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے علی امین گنڈا پور سے بیان واپس لینے کا مطالبہ کردیا .........
مزید پڑھ »
کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: چیئرمین پی ٹی آئیاسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے عمران خان نے علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کومینڈیٹ ضرور دیا ہے مگر کوئی بات چیت نہیں ہورہی: گوہر خان
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے کسٹمز حکام کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان کےعلاقے درابن میں کسٹمز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا گیا اورشہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ، انہوں نے کہا کہ سوگوار...
مزید پڑھ »