اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پر متعلق ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا۔
اویس لغاری نے کہا کہ پولیس کی مدد سے صوبے میں بجلی چوری کے خلاف مہم کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے، پولیس کے تعاون کیلیے آپ سے ذاتی دلچسپی لینے کی درخواست کرتا ہوں، صوبے میں آپریٹ کرنے والی پیسکو اور ٹیسکو خراب کارکردگی والی ڈسکوز میں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
مزید پڑھ »
معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقاتپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلی ہاؤس آمد پر علی امین گنڈاپور نے ان کا خیبر مقدم کیا، ملاقات میں دونوں کے درمیان صوبے میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر...
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقاتواشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو بڑھانےکی ضروروت پر زوردیا گیا
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاپاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری
مزید پڑھ »