پختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئے

Fia خبریں

پختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کیخلاف کارروائیاں تیز، سینکڑوں چھاپے مارے گئے
KpkPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھا تھا

۔ فوٹو فائلذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے خیبرپختونخوا میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کو خط لکھا تھا۔کے پی میں آپریٹ کرنے والی پیسکو اور ٹیسکو خراب کارکردگی والی ڈسکوز میں شامل ہیں، رواں مالی سال نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے لگایا گیا ہے:...

اپنے خط میں وفاقی وزیر نے بجلی چوری روکنے سے متعلق اقدامات کیلئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کا وقت مانگتے ہوئے کہا تھا کہ پیسکو اور ٹیسکو میں بجلی نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے ہے، خیبر پختونخوا میں پولیس کی مدد سے بجلی چوری کے خلاف مہم کو کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ مسئلے کا ایک ممکنہ حل یہ ہے کہ ٹیسکو کے علاقوں میں ریکوری کیلئے صوبائی حکومت جامع پلان مرتب کرے، دوسرا ممکنہ حل یہ ہے کہ صوبائی حکومت ٹیسکو کے علاقوں میں پاور سپلائی کا بیڑا اٹھالے۔آئی ٹی سب شعبوں کی ترقی کا باعث بن رہی، پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے: وزیر مملکت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشکی واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی، 4 مشتبہ افراد زیر حراستنوشکی واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی، 4 مشتبہ افراد زیر حراستملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی  چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا ہے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ...
مزید پڑھ »

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتارکروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتارملزمان صارفین کی طرف سے بجلی بلوں کی مد میں جمع کروائی گئی اماؤنٹ کی خزانے میں جعلی انٹری کرتے اور رقم اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے: ایف آئی اے
مزید پڑھ »

عدالتی ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہحوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور بجلی چوری میں ملوث 5 ...اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت ..
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی کارروائی  کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شرکاء کو انسداد بجلی چوری مہم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔...
مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنےکیلئے سوسائٹی کو پولیس کی مددکرنا ہوگی: آئی جی سندھکراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنےکیلئے سوسائٹی کو پولیس کی مددکرنا ہوگی: آئی جی سندھتین ماہ میں 68 ڈاکو مارے گئے، 400 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:51:44