کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

Arrest خبریں

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار
CorruptionGepco
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ملزمان صارفین کی طرف سے بجلی بلوں کی مد میں جمع کروائی گئی اماؤنٹ کی خزانے میں جعلی انٹری کرتے اور رقم اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے: ایف آئی اے

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے 20 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افسران میں گیپکو کی ریونیو اور اکاؤنٹس برانچ کے افسران شامل ہیں۔ گرفتار افسران میں گریڈ 17 کے 9 اور گریڈ 16 کے 11 افسران شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Corruption Gepco

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلپی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیلگزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی افسران کے گرد گھیرا تنگ
مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔فیس بک نے صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک کردیا ۔۔کروڑوں صارفین فیس بک وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے
مزید پڑھ »

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ملک بھر میں اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی  چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا ہے، اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ...
مزید پڑھ »

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتاردھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتارہاردک پانڈیا نے سوتیلے بھائی کیخلاف شکایت درج کروائی تھی
مزید پڑھ »

مسجد کے باہر سے 3 لاکھ مالیت کے قیمتی جوتے چوریمسجد کے باہر سے 3 لاکھ مالیت کے قیمتی جوتے چوریپنجاب کے شہر ٹیکسلا میں ایک شہری کے مسجد سے باہر تین لاکھ روپے مالیت کے قیمتی جوتے چوری ہوگئے پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 23:11:05