دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہاردک پانڈیا نے سوتیلے بھائی کیخلاف شکایت درج کروائی تھی

اسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیقحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیلبلبے کے کینسر کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ پر کام جاریمصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاکعدت کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دینے والے پراسیکیوٹر کا تبادلہسابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ کے دھونی کے بزنس پارٹنر کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی کو بھی پولیس نے دھوکا دہی کے...

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ میں ممبئی انڈینز کی کپتانی کرنے والے ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی ویبھو پانڈیا کو ممبئی پولیس نے تقریباً 4.3 کروڑ روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ویبھو نے مبینہ طور پر پارٹنرشپ فرم سے تقریباً 4.3 کروڑ روپے کا غبن کیا جس سے انکے بھائی ہاردک اور کرونل پانڈیا کو نقصان ہوا۔کرونل اور ویبھو نے 2021 میں ایک کاروبار قائم کیا تھا جس سے دونوں کرکٹر ہاردک اور کرونل کو 40 فیصد جبکہ انکے سوتیلے بھائی ویبھو کو 20 فیصد حصہ ملنا تھا تاہم ویبھو نے منافع بانٹنے کے بجائے ایک الگ کمپنی بنائی اور منافع اس کمپنی میں ٹرانسفر کردیا۔

ممبئی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ کے حکام کا کہنا ہے کہ ویبھو پر دھوکا دہی اور جعلسازی کا الزام عائد کیا گیا تھا جبکہ شکایت ہاردک پانڈیا کی جانب سے درج کروائی گئی تھی۔دوسری جانب انڈین پریمئیر لیگ میں ممبئی انڈینز کی کپتانی روہت شرما سے چھین کر ہاردک کو دینے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں جبکہ ابتدائی 5 مقابلوں میں فرنچائز بھی ایک فتح حاصل نہیں کرسکی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتار13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےاجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےمیکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

وہ وقت جب ایمپاٖئر کے ناٹ آؤٹ دینے کے باوجود دھونی مخالف ٹیم کے کپتان کے ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹیم 2006میں 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز گئی۔بھارت کی کپتانی راہول ڈریوڈ جبکہ ویسٹ انڈیز کی کپتانی برائن لارا کر رہے تھے ۔ ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی بلے باز ایم ایس دھونی69رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے ، انہوں نے ایک باؤلر کو لگاتار 3 چھکے مارے اور جب چوتھا چھکا مارنے گئے تو باؤنڈری کے پاس سے کیچ ہو...
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرآئی فون صارفین کیلئے بُری خبرایپل کے نئے اعلان کے تحت اچھا موقع ہے کہ آپ بھی آئی فون کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہریدنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری238 انتخابات میں ہار جانے کے باوجود کے۔پدمراجن اس سال بھی پارلیمانی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 04:08:24