وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی رپورٹ انہوں نے عمران خان کو پیش کردی ہے: ذرائع
/ فائل فوٹو
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر امریکہ کا ردعمل بھی ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پاکستان میں موجود سفارتخانہ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے...
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف 7 سینیئر رہنماؤں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ سٹی42 نیوز کے مطابق 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت دیگر رہنماؤں کو اجازت نہ ملی سکی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں...
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »