سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی اعلیٰ علماء کمیٹی نے سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اعلیٰ علماء کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے حج پرمٹ حاصل کرنا شرعی تقاضا ہے۔ کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’حج پرمٹ کی پابندی کا مقصدانتظامات کو بہتر بنانا ہے جو اضافی لوگوں...

گوگل نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی نیا فیچر متعارف کرادیاریاض سعودی عرب کی اعلیٰ علماء کمیٹی نے سعودی عرب میں مقیم لوگوں کے لیے پرمٹ کے بغیر حج کرنا ممنوع قرار دے دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اعلیٰ علماء کمیٹی نے کہا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے حج پرمٹ حاصل کرنا شرعی تقاضا ہے۔

کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’حج پرمٹ کی پابندی کا مقصدانتظامات کو بہتر بنانا ہے جو اضافی لوگوں کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکتا۔ حج انتظامیہ کی طرف سے تمام امور عازمین کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے سرانجام دیئے جاتے ہیں۔ حج پرمٹ کا حصول دراصل ارباب حکومت کی اطاعت ہے جو کہ لازمی ہے۔‘‘ علماء کمیٹی کا کہنا تھا کہ ’’ پرمٹ کے بغیر حج کرنے سے ان عازمین کی حق تلفی ہوتی ہے جو بیرون ملک سے باقاعدہ پرمٹ لے کر آتے ہیں۔سعودی عرب میں مقیم لوگ کسی بھی صورت پرمٹ کے بغیر حج کے لیے نہ جائیں۔ ایسا کرنے والے گناہ کے مرتکب قرار پائیں گے۔ ‘‘

واضح رہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے پرمٹ کے بغیر حج کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے 50ہزار ریال جرمانے کی سزا کا اعلان بھی کر رکھا ہے۔ جو تارکین وطن اس پابندی کی خلاف ورزی کریں گے انہیں 6ماہ قید کی سزا بھی ہو گی اور ان کو ملک بدر کرتے ہوئے آئندہ 10سال تک مملکت میں داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی جائے گی۔لینڈ کروزر کے مقابلے میں چائنیز جی ڈبلیو ایم ٹینک 500 پاکستان میں لانچ کردی گئی، ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاطالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاسعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔
مزید پڑھ »

ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیبرطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقاتآرمی چیف سے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ملاقاتسعودی عرب کی جانب سے پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی سلامتی کے لیے اس کے کردار کا بھی اعتراف کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 21:06:02