طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیا

پاکستان خبریں خبریں

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں گزشتہ ماہ 18 رمضان المبارک کو ٹریفک حادثے میں 17 سالہ طالب علم محمد عبدالرحمان زندگی کی بازی ہار گیا تھا۔ تاہم اس کی حادثاتی موت سے لاعلم اسکول انتظامیہ نے طالبعلم کی طویل غیر حاضری پر اس کے والد کو نوٹس بھیجا جس کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس نے سب کو رُلا دیا۔

رپورٹ کے مطابق مرحوم طالب علم کے والد نے نوٹس کے جواب میں اسکول انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے دردناک الفاظوں میں لکھا کہ میں طالبعلم محمد عبدالرحما کا والد یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ آپ کا طالب علم اور میرا بیٹا اب اس دنیا سے ہی غیر حاضر ہو گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مستردپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا
مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے ...پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع کرانے کا وقت دیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مشال اعظم نے میرے خلاف ہتک آمیز مواد سوشل میڈیا پر شئیر کیے ہیں۔خاتون صحافی  کے ٹیکسٹ مسجز سکرین شاٹس لے کر سوشل میڈیا...
مزید پڑھ »

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:38:41