پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع کرانے کا وقت دیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مشال اعظم نے میرے خلاف ہتک آمیز مواد سوشل میڈیا پر شئیر کیے ہیں۔خاتون صحافی کے ٹیکسٹ مسجز سکرین شاٹس لے کر سوشل میڈیا...
پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع کرانے کا وقت دیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مشال اعظم نے میرے خلاف ہتک آمیز مواد سوشل میڈیا پر شئیر کیے ہیں۔خاتون صحافی کے ٹیکسٹ مسجز سکرین شاٹس لے کر سوشل میڈیا پر شئیر کئے گئے.خاتون صحافی نے 1 کروڑ 73 لاکھ روپے کی گاڑی کی خریداری سٹوری پر آپکا موقف لینا چاہا.
صحافی پر آپ نے “بوائز” اور “معظم بٹ” سے پیسے لینے کا الزام لگایا۔آپ نے یہ الزام لگایا کہ خاتون صحافی اور معظم بٹ ان کے پے رول پر ہیں،الزام لگایا کہ “معظم بٹ کے کہنے پر سٹوری کی، یہ ہتک آمیز مواد کروڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔مشال اعظم کے الزامات سے دونوں کی زندگیوں کو اور ساکھ کو نقصان پہنچا.خیبر یونین آف جرنلسٹ نے آپکے بے بنیاد الزامات کی مذمّت کی۔مشال یوسفزئی لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں ورنہ آپکے خلاف کاروائی ہوگی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
مزید پڑھ »
دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
مزید پڑھ »
نئی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق خبروں پر مشیر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسیفزئی نے نئی گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ مشال اعظم یوسیفزئی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، خصوصی تعلیم نے نئی گاڑیوں کی خریداری سے متعلق سمری ارسال کی، اس سمری میں مشیر وزیراعلی کے لئے بھی نئی گاڑی خریدنے کا ذکر کیا گیا،...
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں تحریک انصاف نامی جماعت تھی جو ختم ہو چکی: عظمیٰ بخاریوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ معلوم نہیں خیبر پختونخوا میں کسی کو رمضان پیکج ملا یا نہیں، سوشل میڈیا پر منجن بیچا گیا۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوئے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا...
مزید پڑھ »
کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں عسکری حکام کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی اور کابینہ کی میٹنگ ہوئی: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »