ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ

پاکستان خبریں خبریں

ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران اور سعودی عرب میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد عازمین کا پہلا گروپ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات گزشتہ سال چین کی ثالثی میں بحال ہوئے تھے جس کے بعد دونوں ممالک نے تنازع کے حل کے بعد گزشتہ سال دسمبر میں عمرہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم منصوبے کو بر وقت عملی جامہ نہیں پہنایا جاسکا تھا اور اس پر آج سے عملدرآمد شروع ہو...

ایرانی حکومت نے شہریوں کو عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب لے جانے کے لیے 11 پروازیں مقرر کی ہیں اور آئندہ دنوں میں زاہدان، اہواز، تبریز، یزد، کرمان، بندر عباس، ساری، اصفہان اور شیراز سمیت دیگر بڑے شہروں سے مرحلہ وار پروازیں سعودی عرب جائیں گے۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع 2015 میں حج کے دوران بھگدڑ کے باعث شروع ہوا تھا جس میں ایرانی حاجیوں کی ہلاکت کی وجہ سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کیلیے عارضی ...ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی ہے، جن پر آنے والے لوگ حج کے انتظامات میں سعودی انتظامیہ کا ہاتھ بٹائیں گے اور مختلف امور سرانجام دیں گے۔جو لوگ حج کے سیزن کی یہ...
مزید پڑھ »

ایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کا اسرائیل پر حملہ: عالمی برادری کا ردعملایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد سعودی عرب، چین اور دیگر عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی نہ بڑھانے پر زور دیاہے۔
مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاتجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا
مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیابرطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیاسعودی عرب، اسرائیل، فلسطین، افغانستان اور ایران بھی فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے ہاکستان کی درخواست منظور کرلیآئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے ہاکستان کی درخواست منظور کرلینیا قرض پروگرام تین سال سے زائد مدت کیلیے ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیپی ٹی آئی کا رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان سے اظہار لاتعلقیرجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:57:44