سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کیلیے عارضی ...

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کیلیے عارضی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی ہے، جن پر آنے والے لوگ حج کے انتظامات میں سعودی انتظامیہ کا ہاتھ بٹائیں گے اور مختلف امور سرانجام دیں گے۔جو لوگ حج کے سیزن کی یہ...

سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف ...

جو لوگ حج کے سیزن کی یہ مخصوص ملازمتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سعودی وزارت حج و عمرہ کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ عارضی ملازمتیں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ میں ہوں گی، جن میں حج و عمرہ کے لیے سپروائزرز، کسٹمر سروس کے نمائندے، مکینیکل ٹیکنیشنز، انجینئرز، ڈرائیورز و دیگر لوگ درکار ہیں۔ درخواست دہندہ کی عمر 22سے 45سال کے درمیان ہونا لازمی ہے۔

جوڈیشل آرڈرز میں 8 مرتبہ آبزرویشنز دے کر اس وقت کے آرمی چیف کو بھجوائے کہ آپ کے لوگ یہ کررہے ہیں لیکن۔۔۔؟جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئےکالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی عمر میں 16 سال والی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اعلان ہوگیاعازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہوگا؟ اعلان ہوگیااسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمینِ حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہونے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاانجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاچین کی اندرون ملک پرواز شہر سانیا سے دارالحکومت بیجنگ کیلیے شیڈول تھی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:31:45