مکہ مکرمہ(آئی این پی ) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر10 ہزار ریال جرمانہ...
تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: وزیراعظم شہباز ...فاسٹ باولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک مکہ مکرمہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط و ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔
مکہ مکرمہ، مرکزی علاقے، مشاعر مقدسہ، حرمین ٹرین سٹیشن، عارضی سیکیورٹی کنٹرول سینٹرز میں بغیرحج پرمٹ اور خلاف ورزیوں پر پکڑے جانے والے شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے۔ خلاف ورزی کرنے والے مقیم غیر ملکیوں اور وزیٹرز کو بے دخلی کے ساتھ مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔بیان میں حج ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا تاکہ عازمین حج سلامتی اور آرام کے ساتھ مناسک ادا کرسکیں۔یاد رہے کہ سعودی محکمہ امن عامہ نے اس سے قبل بیان میں ہفتہ4 مئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے نے حج آپریشن کا اعلان کردیاپی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہے گا، 34 ہزار عازمین کو 170 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگیسرکاری اسکیم کے تحت 9 مئی تا 9 جون 259 حج پروازوں کے ذریعے 68 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچیں گے
مزید پڑھ »
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »
ڈیپ فیک ویڈیوز کی تشہیر کو روکنےکیلئے گوگل کا بڑا اقدام2023 کے دوران گوگل نے جنسی مواد سے متعلق اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر 1.8 بلین اشتہارات کو ہٹا دیا تھا: گوگل ترجمان
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے حج سے قبل زائرین کے لیے بڑی شرط عائد کر دی ہے، جبکہ ساتھ ہی ساتھ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق حج زائرین کی آمد سے قبل سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر حج کے لیے آنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔غیر قانونی حج زائرین کی...
مزید پڑھ »