پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
پاکستان کی معرود اداکارہ و ہوسٹ نادیہ خان نے اداکارہ امبر خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، اس دوران اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے میں کپڑوں سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ سالوں بعد جب میں وہ ہی کپڑے پہنتی تو وہ کپڑے مجھے نئے لگتے۔
اداکارہ نادیہ خان نے کہا کہ ایسا کرنا مجھے اچھا لگتا ہے اور ایسے مجھے سالوں بعد بھی میرے کپڑے نئے لگتے ہیں، اور یہ جھوٹ نہیں بلکہ ایک سائیکلوجیکل پرابلم ہے۔اس پر ہوسٹ ندا یاسر نے نادیہ خان سے سوال کیا کہ آپ کو کپڑوں میں لگا ہوا ٹیگ چبھتا نہیں تو جواب میں نادیہ خان کا کہنا تھا کہ نہیں مجھے عادت ہوگئی ہے۔
نادیہ نے مزید بتایا کہ میرے شوہر کو یہ پسند نہیں اگر وہ میرے کپڑوں سے ٹیگ ہٹانا بھی چاہیں تو میں نہیں ہٹانے دیتی اور میرے ٹیگ باہر بھی نظر نہیں آتے۔ادا شرما کا سشانت سنگھ کے اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کے بعد اہم انکشافمعروف اداکارہ عابدہ پروین اور عاطف اسلم کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »
آخر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر ٹائر مکمل ہموار کیوں نہیں ہوتے یا ان پر یہ لکیریں بنانے کا مقصد کیا ہے؟
مزید پڑھ »
بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہسنیدھی چوہان نے کہا کہ کیا ایسا کرنے سے کنسرٹ رُک جائے گا؟
مزید پڑھ »
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دیبادشاہ نے دراصل میری ایک ریل پر کمنٹ کیا جس کے بعد میرے دوستوں نے کہا کہ ارے بادشاہ نے تمہاری پوسٹ پر تبصرہ کیا: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
مزید پڑھ »
شادی کے 10 منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانلوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اس رشتے کو جلدی کیوں نہیں ختم کیا، کیونکہ میں نے رشتے کو نبھانے کے لئے دس سال تک کوشش کی۔
مزید پڑھ »