آخر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟

Tire خبریں

آخر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر ٹائر مکمل ہموار کیوں نہیں ہوتے یا ان پر یہ لکیریں بنانے کا مقصد کیا ہے؟

گاڑی، موٹر سائیکل یا بس وغیرہ میں روزانہ اربوں افراد سفر کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ان سواریوں کی ٹائروں پر لکیروں کا عجیب ڈیزائن کیوں بنا ہوتا ہے؟

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ٹائر کسی بھی گاڑی کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں کیونکہ ان کے بغیر سفر کرنے کا تصور ممکن نہیں۔آخر طیاروں کے پیٹ کے نیچے، پروں اور دیگر حصوں میں یہ روشنیاں کیوں جلتی بجھتی یا فلیش کرتی ہیں؟یہ لکیریں تصور سے بھی زیادہ اہم ہوتی ہیں اور ان کے ڈیزائن کا انحصار مخصوص ماحول کے مطابق ہوتا ہے اور ہر ڈیزائن کا اپنا مقصد ہوتا ہے۔اہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ سائنسدان ممکنہ جواب جاننے میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »

آخر طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کیوں کرتے ہیں؟آخر طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر سفر کیوں کرتے ہیں؟طیارے عموماً 30 سے 42 ہزار فٹ بلندی پر سفر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر لفٹ میں آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کچھ افراد کی چھینکیں ڈرا دینے کی حد تک بلند کیوں ہوتی ہیں؟کچھ افراد کی چھینکیں ڈرا دینے کی حد تک بلند کیوں ہوتی ہیں؟کچھ لوگ اتنی زور سے چھینکتے ہیں کہ اسے سن کر اردگرد موجود افراد غیر ارادی طور پر اچھل پڑتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے کے ساتھ ہی وہاں گھومتے آوارہ کتے ریل گاڑی کی طرف لپکتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »

آخر بیشتر پنکھوں کے 3 بلیڈز ہی کیوں ہوتے ہیں؟آخر بیشتر پنکھوں کے 3 بلیڈز ہی کیوں ہوتے ہیں؟کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر چھت پر لگے بیشتر پنکھوں یا سیلنگ فینز کے صرف 3 پنکھ یا بلیڈ ہی کیوں ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:19:21