بلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے:۔ فوٹو فائل
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشیں برسانے والا یہ سسٹم 6 اگست تک موجود ر ہے گا جس کے سبب خضدار، لسبیلہ،آواران ، پنجگور، بارکھان، موسیٰ خیل، مستونگ، سبی، شیرانی، کوہلو، بولان، ہرنائی، نصیر آباد، جھل مگسی، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، کوئٹہ، زیارت، ژوب، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور قلات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کہیں کہیں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ...
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے خبر دار کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر غیر ضروری سفر اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کیاجائے، اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے اور عوام سے بھی اپیل کی ہے وہ احتیاط کریں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہغزہ میں طبی امداد کے باوجود بھوک سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے سے واضح ہے کہ پوری پٹی میں قحط کی کیفیت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیفائرنگ کے وقت مسجد میں مجلس عزا جاری تھی جس میں پاکستانیوں سمیت 700 سے زائد افراد موجود تھے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 2 افراد جاں ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے۔چارسدہ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون اور 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق خاتون کا...
مزید پڑھ »
پنجاب سے دیگر صوبوں میں مرغی لیجانے پر پابندی عائد، بلوچستان میں شدید قلت ہوگئیاگر دو روز تک پنجاب سے مرغی کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو کوئٹہ میں مرغی دستیاب نہیں ہو گی: بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج رات اور کل موسلا دھار بارش سے کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورت حال...
مزید پڑھ »