خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 2 افراد جاں ...

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 2 افراد جاں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے۔چارسدہ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون اور 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق خاتون کا...

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 2 افراد جاں بحق،7 زخمیپشاور صوبائی دارالحکومت سمیت خیبر پختونخواکے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے۔چارسدہ میں تیز آندھی اور بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون اور 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق خاتون کا تعلق علاقہ دلہ ذاک جبکہ نوجوان کا تعلق دریاب کورونہ سے ہے۔ مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے اتوار تک بالائی اور میدانی علاقوں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونے کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے...
مزید پڑھ »

یومِ عاشور پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغامیومِ عاشور پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغامحضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پشاور: چند گھنٹوں کے دوران 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق 7 افراد زخمیپشاور: چند گھنٹوں کے دوران 6 مختلف واقعات میں 16 افراد جاں بحق 7 افراد زخمیتمام واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تفتیش کا عمل شروع کیا گیاہے: پولیس
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریض مشکل میںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسز کی ہڑتال آج بھی جاری رہی، رحیم یار خان، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کی گرفتاری اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف کی گئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی...
مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرلمتاثرہ فیملی بھشی ڈیم کا واٹر فال دیکھنے گئی تھی تاہم مسلسل بارش کے باعث ڈیم اوور فلو کرگیا جس سے نکلنے والے پانی نے ریلے کی صورت اختیار کر لی
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:55:02