بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرل

India خبریں

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرل
MumbaiRainWaterfall
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

متاثرہ فیملی بھشی ڈیم کا واٹر فال دیکھنے گئی تھی تاہم مسلسل بارش کے باعث ڈیم اوور فلو کرگیا جس سے نکلنے والے پانی نے ریلے کی صورت اختیار کر لی

بھارت کے مصروف ترین شہر ممبئی کے قریب 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان پانی کے تیز ریلے میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دیگر سیاحوں کی طرح متاثرہ فیملی بھی بھشی ڈیم کا واٹر فال دیکھنے گئی تھی تاہم مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث ڈیم اوور فلو کرگیا جس سے نکلنے والے پانی نے ریلے کی صورت اختیار کر لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mumbai Rain Waterfall

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

امریکا سے شرمناک شکست پر انور مقصود کا دلچسپ تبصرہامریکا سے شرمناک شکست پر انور مقصود کا دلچسپ تبصرہپاکستان کے لیجنڈری مصنف، طنز و مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں شکست کی انوکھی وجہ بتائی ہے۔
مزید پڑھ »

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، ہزاروں افراد کی نقل مکانیجرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، ہزاروں افراد کی نقل مکانیامدادی کارروائیوں کے دوران ایک فائر فائٹر بھی زندگی کی بازی ہار چکا ہے، جب کہ ایک خاتون سیلاب میں بہنے والی گاڑی میں ہی دم توڑ گئی۔
مزید پڑھ »

چینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکچینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکسیلابی ریلے میں بہنے والا ٹینک جنگی مشقوں میں شامل تھا، بھارتی فوجی حکام
مزید پڑھ »

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیاکے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارت خانے کے ملازم پر رائفل تان لی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سفیر مشکل میں گرفتار ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:31:21