میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

میکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارت خانے کے ملازم پر رائفل تان لی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سفیر مشکل میں گرفتار ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سرکاری دورے کے موقع پر برطانوی سفیر جون بینجمن نے گاڑی کے اندر ایک ملازم پر رائفل تان رکھی ہے کہ اور آنکھ لگا کر نشانہ درست کر رہے ہیں۔

یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد برطانوی سفیر مشکل میں پڑ گئے، برطانوی سفیر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے، برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا علم ہوا تو اس پر ایکشن لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا، برطانوی وزارت خارجہ کے حکام نے اخبار فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کا علم ہے اور اس کے خلاف پہلے ہی ایکشن لیا جا چکا ہے۔

فنانشل ٹائمز نے یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اس پر کیپشن لکھا تھا کہ میکسیکو میں منشیات فروشوں کے ہاتھوں روزانہ قتل ہو رہے ہیں، ایسے میں ان کی ہمت ہے کہ ایسا مذاق کیا۔کھانسنے سے ٹانگ کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی؟ انوکھا واقعہجو بائیڈن کی تجویز کے بعد اسرائیل نے رفح پر ٹینکوں سے حملہ کر دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر کرغزستان میں تعینات سفیر نے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسدلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنسانڈین سپراسٹار نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

بھارت کے انٹرنیشنل شوٹر نے ٹیکسی ڈرائیور پر پستول تان لی!بھارت کے انٹرنیشنل شوٹر نے ٹیکسی ڈرائیور پر پستول تان لی!لکھنؤ میں بھارت کے انٹرنیشنل شوٹر نے بحث و مباحثے کے بعد کیب ڈرائیور پر پستول تان لی جبکہ اسے بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلدلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلنوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیابولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیااداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بولڈ لباس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:36:21