پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت  سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونے کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے...

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبپنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبلاہور صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونے کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے متعدد فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، قرطبہ چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ، اچھرہ، قینچی، چونگی امر سدھو، گجومتہ، اسلامپورہ، بند روڈ، انار کلی، شالامار باغ، ماڈل ٹاؤن، گلبرگ، گارڈن ٹاؤن سمیت دیگر مقامات پر بادل خوب برسے، شدید بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور کے علاوہ مریدکے، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، صفدر آباد، جڑانوالہ، فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کامونکی، نارووال، اوکاڑہ، جھنگ، بہاولپور، رینالہ خورد، کوٹ ادو، بھلوال، کبیروالا، حافظ آباد، منچن آباد، شورکوٹ،...

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا، موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، بارش کی وجہ سے بعض مقامات پر بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئیحافظ آباد و گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے متعدد فیڈرٹرپ،جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بھی بند ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے،تیز ھوا اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ لاہور میں بھی آج شام کو بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ رات کے اوقات...
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیاکمالیہ، پاک پتن، حافظ آباد اور گرد و نواح میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال، مریض مشکل میںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسز کی ہڑتال آج بھی جاری رہی، رحیم یار خان، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ہڑتال ساہیوال واقعہ میں ڈاکٹرز کی گرفتاری اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف کی گئی ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی...
مزید پڑھ »

ڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاڈریپ نے جعلی کمپنی کی جعلی اینٹی بایوٹک کا سراغ لگا لیاپنجاب کے مختلف شہروں میں جعلی اینٹی بایوٹک کی سپلائی کرنے والی ایک جعلی کمپنی پکڑی گئی ہے، ڈریپ نے فروگس فارما کو جعلی قرار دے دیا ہے
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم لشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، میں...
مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:37:27