اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان...
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آبادمحکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، میانوالی، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤ الدین، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، قصور، بہاولنگر میں چند مقامات پر تیز ہوئیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوا چلنے اور گرج چمک کے...
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونے کے باعث گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے...
مزید پڑھ »
لاہور سمیت مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آبلاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونےسے گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، بارش کی وجہ سے متعدد فیڈرز بھی ٹرپ کر...
مزید پڑھ »
کراچی: سپرہائی وے، سرجانی ٹاؤن سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشموسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے والے بادل موجود ہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب میں مری ،گلیات ، اٹک، نارووال...
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم لشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ اورشمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، میں...
مزید پڑھ »