غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہ

پاکستان خبریں خبریں

غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

غزہ میں طبی امداد کے باوجود بھوک سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے سے واضح ہے کہ پوری پٹی میں قحط کی کیفیت ہے، ماہرین

کم وقت میں لندن کے تمام زیر زمین اسٹیشنز گھومنے کا ریکارڈایف آئی اے کا ڈائریکٹربن کر فراڈ کرنے والا گرفتارٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی تک زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی لازمی دی جائیگی، وزیراعلیٰ بلوچستانچین کو فوجی راز فروخت کرنے پر تائیوان کے فوجی پر فرد جرم عائدمودی کی پوٹن سے ملاقات؛ روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہاسکاٹ لینڈ: مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کا مریض صحتیاباقوام متحدہ کی چھتری تلے کام کرنے والے انسانی حقوق کے آزاد ماہرین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں غذائی...

ماہرین کا کہنا تھا کہ وسطی غزہ میں طبی امداد کی فراہمی کے باوجود بھوک سے ان بچوں کے جاں بحق ہونے سے اس بات پر کوئی شبہ نہیں ہے کہ شمالی غزہ سے وسطی اور جنوبی غزہ تک قحط پھیل چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے بچے کو اس حالت میں دیکھنا تکلیف دہ ہے کیونکہ وہ بھوک کی وجہ سے بستر مرگ پر ہے اور میں جنگ کی وجہ سے اس کو کچھ بھی نہیں دے سکتی، تمام سرحدیں بند ہے اور پانی کی فراہمی معطل ہے تاہم ان کے بچے کو ڈرپ چڑھائی ہوئی ہے جو حرکت کرنے کے قابل بھی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کا غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل بند کرنے کا مطالبہاسرائیل غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، 37 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے: وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخلاسرائیلی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخلغزہ میں اب تک بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 19 لاکھ تک پہنچ چکی ہے: اقوام متحدہ
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورغزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورغزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظورنیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےغزہ میں نقدی کا بحران جس کا فائدہ ’منی ایکسچینج مافیا‘ اٹھا رہا ہےحالیہ مہینوں میں غزہ میں نقد رقم کی بہت کمی ہو گئی ہے خاص طور پر جب سے اسرائیل نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے غزہ کی مختص رقم کو منجمد کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیےآسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیےغزہ میں اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث ہے، مظاہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:07:19