غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

غزہ میں جنگ بندی : اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور کرلی گئی، روس نے روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیا

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 8ماہ بعد جنگ بندی کی قرارداد منظور کی گئی، ووٹنگ کے عمل میں 14ارکان نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا جبکہ روس نے حصہ نہیں لیا۔قرارداد میں حماس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھی یہ قرارداد منظور کرلے اور دونوں فریق بغیر کسی تاخیر کے قرارداد پر عمل کریں۔ اس حوالے سے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی کی کوششوں کو روک رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکاسلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکاسلامتی کونسل ارکان کو معاہدے کی حمایت میں متحد ہو کر بات کرنی چاہیے، ترجمان امریکی مشن
مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےعالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالاشمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیغزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ؛ اسرائیل کی رضامندیپہلے مرحلے میں عارضی جنگ بندی پھر قیدیوں کا تبادلہ اور آخر میں غزہ کی تعمیر نو شامل ہے
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:14:28