امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس...

جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات کیوں سامنے آ رہے ہیں ؟ پی ڈی ایم ...آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہیں، جسٹس منصور علی شاہواشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس مرحلے کے دوران یرغمالیوں اور سیکڑوں فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوگا، فلسطینی شہری غزہ واپس جائیں گے اور غزہ میں روزانہ چھ سو امدادی ٹرک آئیں گے۔ عدلیہ میں فیورٹ ازم موجود ہے،عمران خان دوبارہ گود میں بیٹھنا اور این آر او چاہتے ہیں: عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس

دوسرے مرحملے میں حماس اور اسرائیلی جنگ کے مستقل خاتمے کی شرائط پر بات چیت کریں گے۔جو بائیڈن نے کہا کہ جب تک مذاکرات جاری رہیں گے جنگ بندی قائم رہے گی۔تیسرے مرحلے میں غزہ کی تعمیر نو ہوگی۔حماس کی جانب سے امریکی صدر کی تجاویز کو مثبت قرار دے دیا گیا ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےعالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑےکرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

چین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین نے غزہ میں جنگ بندی کیلیے عالمی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کردیاچین میں متحدہ عرب امارات، بحرین، تیونس اور مصر کے سربراہان مملکت نے سمٹ میں شرکت کی
مزید پڑھ »

رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیارض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیارفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں، اداکار
مزید پڑھ »

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤامریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا
مزید پڑھ »

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھاعالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھااسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ نسل کشی نہیں؛ امریکی صدر
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:11:32