غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا

Gaza خبریں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا
Palestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا

/ فوٹو اسرائیلی میڈیا

/ فوٹو اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی فوج نے رات گئے رفح پر حملہ کرکے 15 فلسطینیوں کو شہیدکردیا جب کہ صیہونی فوج نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرکے مصر کے راستے آنے والی عالمی امداد بھی روک دی۔

۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 20 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے مصر کی سرحد سے منسلک رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور مصر کے راستے آنے والی عالمی امداد بھی روک دی۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق اسرائیل نے رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اسرائیلی اسپیشل فورسز رفح کراسنگ کے علاقےکی اسکیننگ کررہی ہیں اور اسرائیلی فورسز رفح کے مخصوص علاقوں میں آپریشن کررہی ہیں۔

واضح رہےکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا تھا جس کے بعد اسرائیل کی جانب سے مثبت جواب کا انتظار تھا مگر اسرائیل نے رفح پر حملہ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیدغزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، غزہ کراسنگ اتھارٹی
مزید پڑھ »

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدالشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
مزید پڑھ »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئےمغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے7 اکتوبر سے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج اور اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں تقریباً 480 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قرارغزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکمل، 21ویں صدی کی تباہ کن جنگوں میں سے ایک قراراسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:17