اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں
اسرائیلی فوج کے حملوں میں مجموعی طور پر غزہ کی نصف سے زائد تعمیرات تباہ ہوچکی ہیں—تصویر: رائٹرزعرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ غزہ کی 17 لاکھ آبادی کو نقل مکانی کرنی پڑی۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 13 ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی70 فیصد آبادی بے گھر ہوئی، ان حملوں میں غزہ کی رہائشی عمارتوں میں سے 60 فیصد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
21ویں صدی کی تباہ کن جنگ:غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکملغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ غزہ کی 17 لاکھ آبادی (کل آبادی کا 70 فیصد) کو نقل مکانی کرنی پڑی۔...
مزید پڑھ »
غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
مزید پڑھ »
اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خطزرعی ترقی، آبی انتظام اور 2022ء کے سیلاب کے تباہ کن اثرات سے بحالی میں پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے، امریکی صدر
مزید پڑھ »
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی جارحیت، صدر جوبائیڈن کی افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں کی ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سالانہ افطار پارٹی کا امریکی مسلمانوں نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جس کی وجہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت بتائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق امریکہ کی اسرائیل کیلئے اندھی حمایت امریکی صدر جوبائیڈن کو مہنگی پڑ گئی، امریکی اسلامک ریلیشنز کونسل، گورنمنٹ افیئرز ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر رابرٹ مک...
مزید پڑھ »