امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکی وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر عدم معاہدہ کی صورت میں ملک بدری کا پیغام پہنچایا

امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤبین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا جا رہا ہے کہ حماس اگر جنگ بندی کے لیے شرائط قبول نہیں کررہی تو اس کی قیادت کو ملک بدر کردیا جائے۔

اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس معاملے کا علم رکھنے والے 3 اہم امریکی عہدے داروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قطر کو یہ واضح پیغام دیا گیا ہے کہ حماس اگر معاہدے پر رضامند نہ ہو تو قطر میں حماس کا سیاسی دفتر بند کرتے ہوئے تنظیم کی قیادت کو ملک سے بے دخل کردیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروناسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے: ڈیوڈ کیمروندو ریاستی حل کے سیاسی ماحول کے لیے حماس قیادت اور7 اکتوبر کے ذمہ داروں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: ڈیوڈ کیمرون
مزید پڑھ »

سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر ملکیوں کو خبردار کردیا!سعودی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر ملکیوں کو خبردار کردیا!ایپلیکیشن قوانین کے مطابق ایپ ٹرانسپورٹ سروس سے منسلک کمپنی کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایپلیکیشن کو اتھارٹی کے مرکزی سسٹم سے مربوط کرے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیںپاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیںکسی غیر ملکی قوت کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام باتیں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہ’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:34:02