کرینہ کپور نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقگلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحقپشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوششپاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لیپاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہااسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب کا نقصانکراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، کل درجہ حرارت 43 ڈگری ہونے کا امکانخاتون کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی...
تین روز قبل اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی تھی جس میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ بعدازاں، رفح کے علاقے میں اسرائیلی ٹینکوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو روند ڈالا تھا جس کے نتیجے میں 13 خواتین سمیت 21 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
پوسٹ میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیل نے ہزاروں بچوں کو بےدردی سے شہید کیا، پوسٹ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔سوشل میڈیا کے ذریعے متعدد بار فلسطین کے حق میں بولنے والی بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنی انسٹاگرام ہینڈل پر فلسطینی شہدا کی تعداد اور رفح کے موجودہ حالات پر مبنی اسٹوریز شیئر کیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رفح میں اسرائیلی بربریت: کرینہ سمیت بالی وڈ اداکار بلآخر فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےبے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے
مزید پڑھ »
عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مزید پڑھ »
فلم ’رامائن‘ کے سیٹ سے ایک بار پھر رنبیر کپور کی تصویر وائرلبالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم رامائن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے اداکار کی سیٹ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےبالی وڈ کے متعدد فنکار ڈی فیک ویڈیوز کا نشانہ بن چکے ہیں جس میں عالیہ بھٹ، رشمیکا مندانا اور دیگر شامل ہیں
مزید پڑھ »
’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
مزید پڑھ »
شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے بریک اپ پر فلم ساز امتیاز علی بول پڑےممبئی (آئی این پی) بھارتی فلم ساز امتیاز علی نے اداکار شاہد کپور اور اداکارہ کرینہ کپور کے فلم جب وی میٹ کی شوٹنگ کے دوران بریک اپ پر لب کشائی کردی۔اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران امیتاز علی کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے الگ ہونے کے ذاتی انتشار کا فلم کی شوٹنگ پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم جب وی میٹ دونوں اسٹارز کی...
مزید پڑھ »