بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 21 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے
__فوٹو: انسٹاگرامدو روز قبل رفح میں اسرائیلی فوج نے محفوظ قرار دیے گئے علاقے میں موجود کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔
اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی تھی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کی وجہ سے ہوئیں،پناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم تھی۔اسرائیلی فورسز رفح کے آبادی والے علاقے میں آپریشن نہیں کر رہی بلکہ سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے: امریکی صدر
بعدازاں رفح میں ۔اداکارہ سونم کپور اس سے قبل بھی فلسطین کے معصوم بچوں کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہیں، اب بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر متعدد اسٹوریز پوسٹ کیں۔سونم نے رفح کی تازہ ترین صورتحال اور شہدا کی تعداد پر مبنی اسٹوریز شیئر کیں ، ساتھ ہی انہوں نے انسٹاگرام پر وائرل ایک ٹیمپلیٹ شیئر کیا جس میں لکھا تھا 'آل آئز آن رفح' ۔
اس اسٹوری کو دنیا بھر کے مسلمانوں سمیت فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہا ہے۔اداکار ورون دھون نے بھی رفح کے وائرل ٹیمپلیٹ میں اپنی اسٹوری پوسٹ کی اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔سپر اسٹار کرینہ کپور نے بھی یونیسیف کی ایک پوسٹ اسٹوری پر شیئر کی جس میں بتایا گیا کہ کس طرح کیمپوں میں سے شہید اور جھلسے ہوئے بچوں کی تصاویر سامنے آرہی ہیں، کس طرح ہزاروں بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا گیا۔حال ہی میں فلم 'لاپتہ لیڈیز' اور ویب سیریز 'ہیرا منڈی'...
Kareena Kapoor Netanyahu Palestine Sonam Kapoor Varun Dhawan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیارفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں، اداکار
مزید پڑھ »
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »
رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہیدحملہ مغربی رفح کے علاقے المساوی میں ہوا جہاں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کا کیمپ موجود تھا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہیدغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کے باعث ہوئیں۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور قانونی جنگ میں پھنس گئیںممبئی: بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور 2021 میں شائع حمل سے متعلق اپنی کتاب کی وجہ سے قانونی جنگ میں پھنس گئیں۔
مزید پڑھ »
ایشوریہ رائے کی صرف ایک غلطی نے کرشمہ کپور کو اسٹار بنادیا!بالی وڈ میں کسی اداکار کی ایک غلطی دوسرے فنکار کے لیے کامیابی کا دروازہ کھول دیتی ہے اور ایسا ہی کچھ کرشمہ کپور کے ساتھ بھی ہوا۔
مزید پڑھ »