اسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کے باعث ہوئیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلاسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پربڑا حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 75سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ حماس کے ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کیا گیا ہے، حملے کے مقام پر حماس کے اہم ارکان موجود تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کا بیان سامنے آیا تھا، جس میں کہا گیاتھا کہ انہوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے وسطی اسرائیل میں تل ابیب میں سائرن بجا کر ممکنہ آنے والے راکٹوں کی وارننگ دی گئی۔

القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی شہر پر میزائل بیراج سے بمباری کی ہے جو کہ شہریوں کے خلاف صیہونی قتل عام کا جواب ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، تل ابیب کے علاقے میں پندرہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، راکٹ جنوبی غزہ کے علاقے رفح سے فائر کیے گئے جہاں فوج شدید فوجی آپریشن کر رہی ہے۔’فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا فلسطینیوں سے انصاف ہے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی میزائل برسا دیے، جنوبی لبنانی علاقے پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینیئر کمانڈر شہید ہوگیا
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیدغزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:02:05