اسرائیلی بمباری میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھاکرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلیایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکمحکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیاروزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشسوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافغزہ میں اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر ایک گھر پر شدید بمباری کی...
امدادی کاموں کے دوران ملبے سے 50 کے قریب افراد کو نکالا گیا جن میں سے 13 افراد کو معمولی چوٹیں آئی تھیں جب کہ 35 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمیغزہ پر 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 569 ہوگئی
مزید پڑھ »
کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »
حماس کی تجاویز مسترد، اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، بمباری میں 5 بچے شہیدغزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفاہ پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ جنگ بندی کی تجاویز منظور کر کے ثالثوں کو جنگ بندی کی منظوری سے آگاہ کر دیا، حماس نے مصری اور قطری ثالث کاروں کو جنگ بندی کی تجویز کے ساتھ...
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدمغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیں
مزید پڑھ »